بدر رشیدپی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ، وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو کہہ کر ایف آئی آر درج کروائی،عظمیٰ بخاری

بدر رشیدپی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ، وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو کہہ کر ایف ...
بدر رشیدپی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ، وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو کہہ کر ایف آئی آر درج کروائی،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنماعظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ مقدمہ درج کرانے والے بدر رشیدپی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ہیں،وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو کہہ کر ایف آئی آر درج کروائی۔

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاکہ حقائق کومسخ کرناپی ٹی آئی کاپراناوتیرہ ہے،بدررشید سے لاتعلقی کرنے والے تصاویر کیسے جھٹلائیں گے؟،ان کاکہنا ہے کہ بدررشیدبلے کے نشان پر یو سی الیکشن لڑچکاہے،بدررشیدہیراکریمنل ریکارڈبھی رکھتاہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -