اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیراعلیٰ پنجاب بھی متحرک، اہم قدم اٹھا لیا

اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیراعلیٰ پنجاب بھی متحرک، اہم قدم اٹھا ...
اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیراعلیٰ پنجاب بھی متحرک، اہم قدم اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیر اعلی پنجاب نے لا اینڈ آرڈر کا اعلی سطح کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس ایوان وزیر اعلی میں عثمان بزدار کی صدارت منعقد ہوگا۔
اجلاس میں آئی جی پنجاب پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور امن وامان کے ذمہ دار ادارواں کے اعلی حکام شریک ہوں گے، صوبہ بھر میں اپوزیشن کی احتجاجی سرگرمیوں کے باعث امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے فیصلے کیئے جائیں گے، امن و امان کے ذمہ دار اداروں کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور دیگر امور بارے ہدایات جاری کی جائیں گی۔