سرکاری ملازمین نےڈی چوک کارخ کردیا

سرکاری ملازمین نےڈی چوک کارخ کردیا
سرکاری ملازمین نےڈی چوک کارخ کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرکاری ملازمین  نے تنخواہوں اورالاؤنسزمیں تفریق کے معاملہ پر ڈی چوک کارخ کرلیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق  مظاہرین نے  رکاوٹیں عبورکرکےپارلیمنٹ کےسامنےاحتجاج کی کوشش کی تو   انہیں پارلیمنٹ جانےسےروکنےکیلئےواٹرکینن کااستعمال کیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -