فزکس کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا

فزکس کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا
 فزکس کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا

  

سٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نوبل انعام برائےفزکس کا اعلان کردیا گیا اور انعام 3 سائنسدانوں کےنام  رہا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام کااعلان دی رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نےکیا، برطانوی،جرمن اورامریکی خاتون سائنسدان شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سائنسدان نےبلیک ہول دیگر 2 نےگلیکسی پرتحقیق کی تھی۔

مزید :

بین الاقوامی -