پنجاب پولیس میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ ،آٹھ اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ ،آٹھ اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل
 پنجاب پولیس میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ ،آٹھ اضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،آٹھ اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد کو ڈی پی اواوکاڑہ،عمر سعید ملک کو ڈی پی او ڈی جی خان،غلام مبشر میکن کوڈی پی او شیخوپورہ،غازی صلاح الدین کو آے آئی جی آپریشنز سی پی او،مستنصر فیروز کوڈی پی او میانوالی،حسن اسد علوی کوڈی پی او سیالکوٹ،ڈی پی او ڈی جی خان اختر فاروق کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ زاہد نواز مروت کو اے آئی جی انسپکشن سی پی او تعینات کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -