دو اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

دو اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
دو اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

  

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد کے علاقہ ٹھٹھہ کھوکھراں میں دو اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

عظیم مظفرولدمظفرعلی سکنہ ٹھٹھہ کھوکھراں کابارہ سالہ بیٹاگھرسےمیڈیسن لینےکےلئےمیڈیکل سٹور پرگیا تو راستہ میں دو اوباش نوجوانوں افراسیاب ہنجرا اور شیروز عرف طوطابٹ اسے ورغلا کر قریبی ٹاور میں لے گئے جہاں ملزمان نے بچے کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا ,پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -حافظ آباد -