مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا
مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں ن لیگ کا 7 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس اب 8 اکتوبر کو ہو گا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس سے نوازشریف بھی خطاب کریں گے اور تمام ممبران کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -