کاہنہ میں ڈینگی سر اٹھانے لگا

  کاہنہ میں ڈینگی سر اٹھانے لگا

  

کاہنہ (نامہ نگار)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کاہنہ گردو نواح ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، مچھر کے خاتمے کیلئے سپرے کا آغاز بھی نہ کیا جاسکا،شہریوں کی زندگیاں غیر محفوط۔ شہری اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کے نظام کو بہتر بنا کر ڈینگی مچھ کی افزائش کو روکنے اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے نوٹس لے کر اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -