سالانہ مجلس عزا

سالانہ مجلس عزا

  

لاہور(پ ر)سالانہ مجلس عزا و پرسہ داری بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کل بروز جمعرات شام 7:45 کاشانہ جعفریہ نزد تکیہ سائیں بامے شاہ چاہ میراں میں ہو گی، باوا سید صدا حسین، باوا سید علی رضا، شاعر اہلبیت آغا وقار حیدر، ذاکر عون عباس، غلام جعفر کلیار، قیصر عباس، وحید الحسن شرکت کریں گے۔ خطیب آل محمد علامہ اسد رضا جوہری آف کراچی 9:45 پر ممبر افروز ہوں گے اور مصائب اہلبیت بیان کریں گے۔ اختتام مجلس شبیہ ذوالجناح برآمد ہوگا۔ منتظم اعلیٰ قلب عباس جعفری، علی رضا جعفری، حاجی زوار صفدر حسین جعفری، مظہر حسین جعفری، زوار استاد نذر حسین جعفری، حاجی اظہر حسین جعفری پسران خادم حسین جعفری  شامل ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -