ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں، پھلوں اوربرائلر کے ریٹ جاری کر دیے

ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں، پھلوں اوربرائلر کے ریٹ جاری کر دیے

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس جاری کر دئیے،ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کا 62 روپے فی کلوگرام میں دستیاب ہے اور آلو درجہ دوئم  56، شوگرفری اول 52،پیاز درجہ اول 42 روپے،  درجہ دوئم 37، درجہ سوئم 32، ٹماٹر درجہ اول 57،  درجہ دوم 54، درجہ سوئم 50 روپے فی کلو گرام میں دستیاب ہے۔ لہسن دیسی 150،لہسن چائنہ 280 روپے فی کلوگرام میں دستیاب ہے۔ ادرک چائنہ 285 روپے، کھیرا دیسی 78، بینگن 88، پھول گوبھی 73، شملہ مرچ 192، شلجم 88 روپے،سبز مرچ اول 114 اور سبز مرچ دوئم 73 روپے،، لیموں دیسی 175،سیب کالا کولو پہاڑی اول 155، گاچہ دوئم 95 روپے فی کلوگرام، انگور ٹافی 160، انگور بدانہ 110 روپے اور انگور کالا 190 روپے فی کلو گرام میں دستیاب ہے۔ زندہ برائلر مرغی 241، گوشت  349 روپے فی کلوگرام  اور انڈے 171 روپے فی درجن کے حساب سے دستیاب ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -