میپ اسٹیٹ کے عثمان ملک کا گجرات گروپ بنانے کا اعلان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے انتخابات کی گھما گھمی شروع ہونے کے ساتھ ہی علاقائی گروپ بننا شروع ہو گئے۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے میپ اسٹیٹ کے ملک عثمان نے گجرات گروپ بنانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے گجرات اور ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد افراد الیکشن میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔
تفصیلات رواں ہفتے دیں گے معلوم ہوا ہے ایک اوراہم گروپ ہفتے کو نام اور منشور کا اعلان کرے گا۔