فیئر اینڈ لائل اور ریئلٹرز گروپ جلد خوشخبری سنائیں گے

    فیئر اینڈ لائل اور ریئلٹرز گروپ جلد خوشخبری سنائیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے رئیلٹرز اور فیئر اینڈ لائل گروپ کے مذاکرات، رئیلٹرز گروپ کی طرف سے ابو بکر بھٹی، ایوب خان، عباس چوہدری، چوہدری اعجاز، محمود بھٹی جبکہ فیئر اینڈ لائل گروپ کی طرف سے چیئرمین شیخ احتشام، آصف اعوان اور دیگر ممبران موجود تھے ملکر الیکشن لڑنے سمیت اہم امور زیر بحث آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد خوشخبری سنائیں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -