فلموں میں ادکاری میں مصروف ہوں، جانو بابا
لاہور( فلم رپورٹر)کامیڈین جانو بابا نے کہا ہے کہ میں ان دنوں فلموں میں بے حد مصروف ہوں آنے والی تمام فلموں میں میرے کردار مختلف نوعیت کے ہیں۔فلم ”انکاؤنٹر“میں میرا رول دیکھنے سے قابل ہوگا۔اس فلم میں میرا رول پاور فل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھرپور ہے شائقین ضرور پسند کریں گے۔