غیر قانونی شکاریوں کے خلاف آپریشن،درجنوں گرفتار،جرمانے

غیر قانونی شکاریوں کے خلاف آپریشن،درجنوں گرفتار،جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی  رپورٹر) سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب شاہد زمان کی خصوصی ہدایت پرڈائریکٹر جنرل ملک ثناء  اللہ خان کی زیرقیادت محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب کاغیر قانونی شکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھرپور اورمؤثر انداز سے جاری۔نایاب فالکن اورمعصوم طوطوں و بٹیروں کے درجنوں غیر قانونی شکاری گرفتار، بھاری جرمانے عائدکئے گئے