ریلوے جلد مالی خسارے سے باہر نکل جائے گا،شیخ رفیق

ریلوے جلد مالی خسارے سے باہر نکل جائے گا،شیخ رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) یوسی 118گوشت مارکیٹ کے سماجی رہنماء شیخ رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے اب جلد مالی خسارے سے نکل جائیگا  کیونکہ وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اس کو بہتری کی جانب گامزن کر دیا ہے۔سی سی ایم میاں طارق لطیف،ایس پی ریلوے ملک عتیق،ڈی ایس پی رانا افتخار،ایس ایچ او رائے ونڈ،ایس ایچ او لاہور اور ان کی ٹیم نے جرائم پیشہ افراد اور بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور ان کو سزائیں دی جارہی ہیں