چائنہ کے نیشنل ڈے کی مناسبت سے خصوصی تقریب

چائنہ کے نیشنل ڈے کی مناسبت سے خصوصی تقریب

  

لاہور(سٹی رپورٹر)چائنہ کے نیشنل ڈے پرتاجر تنظیم پی سی بی سی اور  پی کے کارگو کے زیر اہتمام تقریب، پی سی بی سی کے عہدیدران و اراکین نے چینی قوم سے اظہار یکجہتی میں کیک کاٹا اور چائنہ کے استحکام اور سالمیت چینی قوم کیلئے نیک جذبات کا اظہار کیا۔ پی کے کارگو ٹیم کے ارکان ضیا اللہ شاہ، شیخ ارسلان، خواجہ راحت، احسن پاشا، خواجہ امتیاز، غفور پراچہ، شیخ حمید، رفیق شاہ، ساجد بٹ، اعجاز سائیں، شیخ فیاض، عیسی خان، خورشید خان،  ملک عمران، شیخ پرویز، ملک حماد نے چائنہ کے قومی دن پر مسرتوں خوشیوں کا اظہار کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -