سندر شریف میں سید وجیہ السیما عرفانی چشتی کی سالگرہ تقریب

سندر شریف میں سید وجیہ السیما عرفانی چشتی کی سالگرہ تقریب

  

 لاہور(سٹی رپورٹر) آستانہ عالیہ سندر شریف پر حضرت سید محمد وجیہ السیما عرفانی چشتی کی 101 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، 101 پانڈ کیک کاٹا گیا۔ سجادہ نشین سندر شریف پیر سید محمد حبیب عرفانی چشتی نے کیک کاٹا جسے حاضرین میں تقسیم کیا گیا ملک بھر سے زائرین نے تقریب میں شرکت کی انہوں نے خطاب میں کہا کہ ان ایام کو مناناشکر ادا کرنے کا انداز ہے شکر کرنے سے مالک تعالی مزید عطا فرماتا ہے پیر سید محمد حبیب عرفانی نے کہا کہ خانقاہوں پر انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -