سبطین خان سمیت شریک ملزمان کے کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

سبطین خان سمیت شریک ملزمان کے کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے منرل اینڈ مائنز کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنما اورصوبائی وزیر سبطین خان سمیت شریک دیگر ملزمان کے کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی،عدالت نے تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا۔

ہے،سبطین خان نے کہا کہ ریفرنس کی کاپیاں ایک سال چھے ماہ بعد ملی ہیں۔

مزید :

علاقائی -