کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق

کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) رنگ محل کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ میں کرنٹ لگنے سے 40 سالہ عامر علی موقع پر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -