ٹریننگ سنٹر میں دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق

ٹریننگ سنٹر میں دوڑ کے دوران ریسکیو اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ٹھوکر نیاز بیگ ریسکیو ٹریننگ سنٹر میں دوڑ کے دوران 40 سالہ ریسکیو اہلکار جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق بابر حسین حافظ آباد کا رہائشی،ریفرشنگ کورس کیلئے آیا تھا متوفی بابر حسین ریسکیو فورس میں 16 سال قبل بھرتی ہوااور 6 بچوں کا باپ تھا۔ 

مزید :

علاقائی -