ان کے خلاف قانون کے مطابق کاراوئی کرینگے،ڈاکٹر محمد اقبال

ان کے خلاف قانون کے مطابق کاراوئی کرینگے،ڈاکٹر محمد اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)  شوشل میڈیا پر ایس ایچ او تھا نہ اکبر پورہ کے خلاف وائرل ہو نے والی وڈیو کا ڈی پی او نوشہرہ ڈاکٹر محمد اقبال نے سختی سے نو ٹس لیا اور ایس ایچ او اکبر پورہ کو  معطل کر کے ان خلاف انکوائری کا حکم دیا  ڈی پی او نوشہرہ ڈاکٹر محمد اقبال  نے کہا کہ کرپشن میں جو بھی ملوث ہوگا  ان کے خلاف قانون کے مطابق کاراوئی کرینگے۔