آل پاکستان انجمن تاجران  مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم  میر پریس بریفنگ دینگے

  آل پاکستان انجمن تاجران  مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم  میر پریس بریفنگ دینگے

  

پشاور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران  مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر 6اکتوبر بروز بدھ 3.30 بجے ایف پی سی سی آئی آفس،سیکنڈ فلور،الفتح میڈیسن سینٹر نزد بلال ٹاون جی ٹی روڈ پشاور سیلز ٹیکس پر بریفنگ کے ساتھ دیگر مسائل اور ایف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسز اور 26 اکتوبر کو فیزآباد چوک اسلاآباد دھرنے کے حوالے سے اپنا موقف دیں گے۔ آپ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے کوریج کی استدعا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -