کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا  اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو،مونس الٰہی 

کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا  اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو،مونس الٰہی 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی کا پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر موقف سامنے آ گیا جس میں انہوں نے اپنے خلاف ایسی خبروں  کو  قیاس آرائیاں اور الزامات قرا ر دے کر  مسترد کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق منگل کووفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کا پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر موقف سامنے آ گیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ان کی کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو، اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔

مونس الٰہی 

مزید :

صفحہ اول -