انستھزیا ٹیکنشین ہمایون  خان کی رسم قل آج ہوگی 

  انستھزیا ٹیکنشین ہمایون  خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

صوابی (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی نے انستھزیا ٹیکنشین ہمایون خان کی رسم قل آج بدھ کو ان کے آبائی گاؤں کوڈ گو سکندری ڈاگئی ادا کی جائے گی۔وہ گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد وفات پا چکے تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -