سخاکوٹ،نکاسی اب کے  تنازعہ پر فائرنگ،1 جاں بحق 

سخاکوٹ،نکاسی اب کے  تنازعہ پر فائرنگ،1 جاں بحق 

  

سخاکوٹ(نمائندہ  پاکستان)سخاکوٹ میں نکاس اب کے نالے کی تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص قتل۔تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ کے علاقہ حبیب الرحمان کلے میں گذشتہ شام نکاس اب کے نالے کے تنازعہ پر دو فریقین فریق اول جمیل ولد صفدر اور فریق دوم قمرعلی ولد اشرف خان ساکنان حبیب الرحمان لڑائی جھگڑا ہوا جس میں فریق اول سے جمیل نے فائرنگ کر کے فریق دوم سے قمرعلی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ملزم جائے واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔لیویز تھانہ سخاکوٹ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -