خادم محمد کٹور خیل طویل  علالت کے بعد انتقال کرگئے

خادم محمد کٹور خیل طویل  علالت کے بعد انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ ضلع مالاکنڈ علاقہ گرین ٹاؤن کے رہائشی سیف الرحمٰن محکمہ پولیس، گل محمد اور محمد نفیس کے والد  اورحبیب الرحمٰن افگار مالاکنڈ کے ماموں خادم محمد کٹور خیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیاگیا ۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -