بیوہ اکرم وفات پاگئیں 

  بیوہ اکرم وفات پاگئیں 

  

شیرگڑھ(نامہ نگار) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی وزیر خدائی خدمتگار بابو محمد اکرم(مرحوم) کی شریک حیات انتقال کر گئی مرحومہ کو بعد از نماز جنازہ  ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں علاقے کے عمائدین،سیاسی،سماجی شخصیات،سرکاری، نیم سرکاری افسران کے علاوہ عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ سابق قومی اسمبلی کے امیداور فاروق خان اور کرنل محمد طاہر خان کی والدہ تھی ان کی رسم قل کل بروز جمعرات میاں عیسیٰ لوند خوڑ میں خدائی خدمتگاران کے حجرے میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -