پنجاب میں آئندہ سال بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں،مشاورت شروع

     پنجاب میں آئندہ سال بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں،مشاورت شروع

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کروانے کا عندیہ دیدیا ہے او ر پارٹی کارکنوں کو متحرک ہوکر پوری (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کیلئے ہدایات کی گئی ہیں ذرائع کے مطابق تمام بلدیاتی یونین کونسلز میں وزراء،ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی کے عہدیداران کی مشاورت سے مشترکہ امیدوار لانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ انتخابات میں کامیابی کیلئے تمام لوگ ملکر کام کرسکیں۔

الیکشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -