پنجاب میں نمبر داری سکیم الاٹیوں  زیرالتواء کیسوں کی تفصیل طلب

پنجاب میں نمبر داری سکیم الاٹیوں  زیرالتواء کیسوں کی تفصیل طلب

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے خانیوال سمیت پنجاب بھر میں نمبرداری سکیم الاٹیوں اور زیر التواء تنازعہ کیسز کی تفصیلات طلب کی ہیں درائع کے مطابق نمبرداری (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

سکیم کے تحت الاٹمنٹوں کے دوران ہونیوالی بداعنوانیوں کا انکشاف ہونے پر صوبائی حکومت کی جانب سے معاملہ کی مکمل چھان بین کے دوران بے ضابطگیاں کی تصدیق ہونے کے بعد الاٹمنٹوں کو منسوخ قرار دیا گیا تھا مگر ضلعی حکومتوں نے اس حوالے سے ابھی تک عملدرآمد کیا اور نہ ہی ذمہ داروں کیخلاف کسی بھی سطح پر ایکشن لیاگیا۔

نمبرداری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -