سرکاری فون بند رکھنے والے افسروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، جلدایکشن متوقع

 سرکاری فون بند رکھنے والے افسروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، جلدایکشن متوقع

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام وفاقی وصوبائی محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے اور عوام تک رسائی کیلئے سرکاری موبائل فون (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

افسران کو فراہم کئے تھے جس میں ہرضلعی افسر کے پاس مقرر کردہ نمبر وموبائل فون الاٹ شدہ ہیں لیکن افسران کی جانب سے موبائل فون بند رکھنے کی شکایات میں اضافہ کے بعد حکومت نے سرکاری موبائل فون بند رکھنے والے افسران کے خلاف کارروائی کے لئے کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

فون بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -