گگو منڈی میں گراں فروشی پر دکاندار کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

 گگو منڈی میں گراں فروشی پر دکاندار کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

  

 گگو منڈی(نامہ نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد طفیل نے سبزی مندی میں سبزی فروش رمضان عرف جانا کی دکان(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

 پر چھاپہ مارا تو اس نے ریٹ لسٹ آ ویزاں نہ کی تھی اور ٹماٹر مقررہ نرخ 50روپے کلو کی بجائے 80روپے کلو گرام فروخت کر رہا تھا پولیس نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد طفیل کی اطلاع پر گراں فروشی ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

گراں فروشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -