بہاولپور، سہولیات کی عدم فراہمی پر گلستان ٹاؤن کے مکینوں کامظاہرہ 

  بہاولپور، سہولیات کی عدم فراہمی پر گلستان ٹاؤن کے مکینوں کامظاہرہ 

  

 بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)  گلستان ٹاؤن کے علاقہ مکینوں نے ٹاؤن مالکان کے خلاف  احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے گلستان کالونی(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

 میں رہ رہے ہیں مالکان کے پاس کئی دفعہ گئے وعدے کرتے رہے کہ آج لائٹس،  سیوریج بھی لگوا دئیں گے اور سوئی گیس کے کنکشن بھی لگوا دئیں گے مالکان پلاٹ بیچ کے اور فراڈ کر کے غائب ہو چکے ہیں ج کئی دفعہ انتظامیہ کے پاس گئے ہیں انتظامیہ نے کہا کہ کاروائی کر کے آپ کے مسائل حل کرتے ہیں لیکن پریشان ہیں ہماری درخواست پر کوئی عمل نہیں ہو رہا شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ہماری گلستان کالونی میں بجلی سیوریج اور سوئی گیس کے مسائل حل کئے جائیں۔

گلستان ٹاؤن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -