نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مقدمہ درج

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 شاہجمال(نمائندہ پاکستان)دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)
موٹر سائیکل سوار زخمی کردیا۔محمد حنیف سکنہ بستی سندیلہ نے بتایا کہ وہ موٹرپر سائیکل سوار سسرال جارہا تھا کہ مہر پور کے مقام پر پیچھے سے دو موٹر سائیکل سوار آگئے رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر فائرنگ کر دی گولی ران میں لگ کر پار ہو گئی میں موٹر سائیکل بھگا کر سسرال پہنچ گیا پولیس نے نا معلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
فائرنگ