لیہ میں تبرکات کی زیارت، شہریوں کارش

   لیہ میں تبرکات کی زیارت، شہریوں کارش

  

 چوک اعظم (نامہ نگار)حضرت محمد ؐاہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات لیہ پہنچ گئیں۔تبرکات کا قافلہ احمد رضا عطاری کی قیادت میں کراچی (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

سے لیہ آیا۔ سینئر صحافی عبد الرحمن فریدی اور احسن باجوہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تبرکات کو عوام کی زیارت کے لئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں رکھا گیا۔تبرکات میں موئے مبارکؐ، آپؐ کا پسینہ مبارک بھی شامل تھا۔تبرکات میں اہل بیت، خلفائے راشدین سے منسوب اشیاء بھی شامل تھیں۔تبرکات میں غلاف کعبہ کا ایک حصہ بھی شامل تھا۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں 3 ہزار تبرکات رکھی گئی تھیں جن کی زیارت کے لئے سینکڑوں مردو خواتین امڈ آئے۔

زیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -