میاں چنوں، نامعلوم نشئی کی لاش برآمد 

میاں چنوں، نامعلوم نشئی کی لاش برآمد 

  

 میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) میاں چنوں میں نشے کے عادی درجنوں (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

 نوجوان زندہ لاشوں کی طرح اپنی زندگی گزار رہے ہیں آئے روز موت واقعہ ہورہی ہے گزشتہ روز بھی جی ٹی روڈ نزد جنرل بس اسٹینڈ امین ٹریڈرز سے ایک نامعلوم نشے کے عادی کی نعش برآمد ہوئی،پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا،ذرائع کے مطابق مرنے والا نشے کا عادی تھا،دوسری جانب عوامی حلقوں میں نشے کے بڑھتے ہوئے روجحان پر تشویش کااظہار کیا ہے۔

لاش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -