قیدیوں کو تفریح فراہم کرنیکا فیصلہ،بیرکوں میں ٹی وی سیٹ لگانے کی تیاریاں 

 قیدیوں کو تفریح فراہم کرنیکا فیصلہ،بیرکوں میں ٹی وی سیٹ لگانے کی تیاریاں 

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )  حکومت پنجاب نے قیدیوں کو تفریح فراہم(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد صوبہ بھر کی  تمام بیرکوں میں ٹی وی سیٹ لگائے جائیں گے جن پر کم از کم 10 انٹرٹینمنٹ چینل چلانے کی اجازت ہوگی۔ اس منصوبے کے تخمینہ کی لاگت لگانے کے حوالے جنوبی پنجاب کی جیلوں سے تفصیلات طلب کرلی گئی ہے اور جیلوں میں نئے واش رومز اور بیرکوں کو رنگ روغن کے کام بھی اس منصوبے میں شامل ہیں۔

تفریح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -