قبرستانوں میں وضوخانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کاحکم

   قبرستانوں میں وضوخانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کاحکم

  

  لیاقت پور (نمائندہ خصوصی)صوبائی حکومت نے پنجاب بھر کے (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

قبرستانوں میں روشنی، وضو خانوں، جنازہ گاہوں اور تمام ضروری سہولیات کے علاوہ چاردیواری کی تعمیر کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس سلسلہ میں پنجاب بھر کی میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل اور ٹان کمیٹیوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

قبرستان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -