لیاقت علی چٹھہ کا ڈائریکٹر لیبر آفس ملتان کادورہ،ملاقاتیں، مسائل حل کرنیکا حکم

     لیاقت علی چٹھہ کا ڈائریکٹر لیبر آفس ملتان کادورہ،ملاقاتیں، مسائل حل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان ( سٹی رپورٹرر)سیکرٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ورکر کے درینہ مسائل کو حل کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
ورکر زکی تمام گرانٹس کو فوری جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔اُنھوں نے ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر لیبر دفتر ملتان کے دورہ کے موقع پر کیا۔ڈائریکٹرلیبر رانا جمشید فاروق بھی موجود تھے۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ ورکر ز کو ڈیتھ اور میرج گرانٹ کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ورکرز کے حقوق کی فراہمی ذمہ داری ہے جس پر عمل درآمد کے لیئے مربوط منصوبہ بندی کے تحت کام کریں گے۔پنجاب کے تمام لیبر دفاتر کے سرپرائز دورے جاری رکھوں گا۔اس موقع پر سیکرٹری لیبر نے ورکر ز بوائز اور گرلز سکولوں کے دورے بھی کیئے اور سہولیات کا جائزہ لیا۔
لیاقت علی