کبیروالا میں آپریشن،سیکرٹری  یونین کونسل، سٹیمپ فروش گرفتار 

کبیروالا میں آپریشن،سیکرٹری  یونین کونسل، سٹیمپ فروش گرفتار 

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )اینٹی کرپشن کی کبیر والا نے جعلی طلاق نامہ تیار(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 کرنے پر سیکرٹری یونین کونسل اور سٹیمپ فروش کو گرفتار کرلیا.جن سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں ظفر اقبال سیکرٹری یونین کونسل اور ملزم سٹیمپ فروش معشوق علی کا نام شامل ہے۔اینٹی کرپشن نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔اور مزید تفتیش جاری ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -