ہیلتھ کیئرسٹاف کاڈی آر سی کادورہ 

ہیلتھ کیئرسٹاف کاڈی آر سی کادورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹی رپورٹرر)دی ہیلتھ کیئر ریہیبلیٹیشن سنٹر ملتان (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
کے سٹاف نے سینئر سائیکالوجسٹ کے ہمراہ ڈرگ ریہیبلیٹیشن سنٹر ملتان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کوآرڈینیٹر قمر الزمان نے بھی ڈی آر سی کا وزٹ کیا اور دی ہیلتھ کیئر کی ٹیم کے ساتھ مل کر ڈی آر سی میں موجود منشیات کے عادی افراد/  مریضوں کا کونسلنگ سیشن بھی لیا۔ مزمل یار ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان ڈویژن ملتان نے  مریضوں / منشیات کے عادی افراد کے حوالے سے بریفنگ دی۔
دورہ