بہاولنگر، قتل مقدمہ، مجرم کو سزائے موت،جرمانہ ادا کرنیکاحکم

بہاولنگر، قتل مقدمہ، مجرم کو سزائے موت،جرمانہ ادا کرنیکاحکم

  

بہاولنگر(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر سلیمان بیگ نے مقدمہ نمبر 345/21 بجرم 302 ت پ تھانہ تخت محل میں مورخہ 04-10-2021 کو مجرم محمد اشرف ولد محمد یونس ذات گجر کو مقتول غلام مصطفی کو قتل کرنے کے جرم میں زیر دفعہ 302(b) تعزیرات پاکستان کے تحت سزائے موت کا حکم سنادیا اور زیر دفعہ 544-A CrPC کے تحت مبلغ 50 (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

ہزار روپے بطور جرمانہ ادا کرنیکاحکم دیدیا فیصلے کی کاپی موقع پر ہی ملزم  کے حوالے کی گئی اور مطلع کیا گیا کہ وہ 7 یوم میں فیصلہ کے خلاف اپیل معزز عدالت عالیہ میں دائر کرسکتا ہے فیصلے کی ایک اور کاپی انچارج پراسیکیوشن برانچ کے سپرد کردی گئی ہے۔

سزائے موت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -