گورنر شاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل مرتضیٰ خان کی ملاقات

  گورنر شاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل مرتضیٰ خان کی ملاقات

  

پشاور (سٹی رپورٹر)گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخواہ مرتضٰی خان نے گذشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ کے مالی امور میں شفافیت اور آڈٹ امور اور یونیورسٹیوں کو درپیش مالی مسائل کے حل اور مالی نظم و ظبط برقرار رکھنے سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس موقع پریونیورسٹیوں میں مالی اخراجات کی درستگی کیلئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔#

مزید :

صفحہ اول -