نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگا

 نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگا
 نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ٹی 20 کپ،آج قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کاآ غازہوگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دوسرے مرحلے کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے سینٹرل پنجاب اورسندھ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرامیچ بلوچستان اورناردرن کی ٹیموں کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

 قذافی سٹیڈیم میں 50 فیصدشائقین کومیچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔

مزید :

کھیل -