ڈالرکی قیمت میں اضافہ

ڈالرکی قیمت میں اضافہ
ڈالرکی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبا ر کے دوران ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطخ پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 31پیسے کا اضافہ سامنے آیا جس کے بعد ڈالر کا ریٹ171روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 171روپے 11پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مزید :

بزنس -