گوجرانوالہ میں نئی نویلی دلہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا 

گوجرانوالہ میں نئی نویلی دلہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا 
گوجرانوالہ میں نئی نویلی دلہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا 

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ فیروز والہ کے علاقے میں نئی نویلی دلہن کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بلیک میل کرکے لڑکی کو گھر سے باہر بلایا، اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم مصور پہلے بھی متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرتا تھا اور اس سے طلائی زیورات اور 20 ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -