کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبا ر کے ا ختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی ریکارڈسطح پربند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 172 روپے 50 پیسے میں فروخت ہوا۔ 

مزید :

بزنس -