سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس کتنے پوائنٹس گرگیا؟ آپ بھی جانیے

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس کتنے پوائنٹس گرگیا؟ آپ بھی ...
 سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈکس کتنے پوائنٹس گرگیا؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوران   سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان برقرار ہے،مسلسل دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔
سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 293پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بدھ کو جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار 666 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 44ہزار 795 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100انڈکس 44ہزار 373 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -