شیرا کوٹ پولیس کی کارروائی، اے کیٹییگری کے 3اشتہاری گرفتار

  شیرا کوٹ پولیس کی کارروائی، اے کیٹییگری کے 3اشتہاری گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے Aکیٹگری کے 3 اشتہاری ڈاکو گرفتارکر لیے ہیں۔ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب پھلروان کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو عمار، بلال ریحان اور احمد علی کو گرفتار کیا۔ملزمان سے 10لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ملزمان نے دوران تفتیش مختلف تھانوں کی حدود میں ڈکیتی اور راہزنی کی 25 مزید وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -