ڈی آئی جی آپریشنز نے اہلکاروں  کے میرٹ پر تبادلے کردیئے

  ڈی آئی جی آپریشنز نے اہلکاروں  کے میرٹ پر تبادلے کردیئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورافضال احمدکوثرنے ٹرانسفر پالیسی پر پورا اترنے والے اہلکاروں کے تبادلے اْنکی منشاء اء کے مطابق کر دیئے۔ اردل روم میں افضال احمد کوثر کے روبرو500 سے زائد افسران واہلکارپیش ہوئے۔ اہلکاروں کی جانب سے تبادلوں،چھٹیوں ودیگر عرض و معروض کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس جوانوں کے مسائل سنے اور حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ 

مزید :

علاقائی -