وارڈنز کی ویلفیئر کیلئے مناواں لائنز میں 3 روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  وارڈنز کی ویلفیئر کیلئے مناواں لائنز میں 3 روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا وارڈنز کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام،مناواں لائنز میں 3 روزہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے تعاون سے کیمپ لگایا گیا ہے میڈیکل کیمپ میں 50 سے زائد ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ہیں،وارڈنز کی سکن، بلڈ پریشر، شوگر اور ہڈیوں سمیت مختلف سیمپلنگ کی گئی،دھواں اور شور آلودگی سے بچاؤ کے حوالے سے مختلف احتیاطی تدابیر اور میڈیسن بارے آگاہی دی گئی۔

مزید :

علاقائی -